مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر محمود احمدی نژاد خلیج تعاون کی دعوت پر کل دوحہ میں شروع ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گےعرب ممالک کی خلیج تعاو ن کونسل کا سالانہ دو روزہ سربراہی اجلاس پیر سے دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔1980 میں قائم کی گئی اس تعاون کونسل میں چھ ممالک شامل ہیں جس میں قطر ، کویت ، سعودی عرب ، بحرین ، متحدہ عرب امارات اور عمان شامل ہیں ۔امیر قطر کی دعوت پر ایرانی صدر بھی اس اجلاس میں پہلی مرتبہ شرکت کریں گے
آپ کا تبصرہ